عمومی سوالات
ہماری سروسز اور کورسز سے متعلق جوابات۔
Services
We offer ERP systems, web development, mobile app development, software development, graphic design, and IT training programs.
اردو میں پڑھیں
آپ کون سی سروسز فراہم کرتے ہیں؟
ہم ای آر پی سسٹمز، ویب ڈویلپمنٹ، موبائل ایپ ڈویلپمنٹ، سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ، گرافک ڈیزائن اور آئی ٹی ٹریننگ پروگرامز فراہم کرتے ہیں۔
ہم ای آر پی سسٹمز، ویب ڈویلپمنٹ، موبائل ایپ ڈویلپمنٹ، سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ، گرافک ڈیزائن اور آئی ٹی ٹریننگ پروگرامز فراہم کرتے ہیں۔
Project timelines vary. A typical website takes 2-4 weeks, mobile apps 4-8 weeks, and enterprise solutions 2-6 months.
اردو میں پڑھیں
ایک پروجیکٹ میں کتنا وقت لگتا ہے؟
وقت پروجیکٹ پر منحصر ہے۔ عام ویب سائٹ میں 2 سے 4 ہفتے، موبائل ایپ میں 4 سے 8 ہفتے اور انٹرپرائز سسٹمز میں 2 سے 6 ماہ لگتے ہیں۔
وقت پروجیکٹ پر منحصر ہے۔ عام ویب سائٹ میں 2 سے 4 ہفتے، موبائل ایپ میں 4 سے 8 ہفتے اور انٹرپرائز سسٹمز میں 2 سے 6 ماہ لگتے ہیں۔
We provide post-delivery support and maintenance for all our projects.
اردو میں پڑھیں
آپ کی سپورٹ پالیسی کیا ہے؟
ہم اپنے تمام پروجیکٹس کے لیے ڈیلیوری کے بعد سپورٹ اور مینٹیننس فراہم کرتے ہیں۔
ہم اپنے تمام پروجیکٹس کے لیے ڈیلیوری کے بعد سپورٹ اور مینٹیننس فراہم کرتے ہیں۔
Our website package includes free domain registration & hosting, unlimited space, unlimited email accounts, 5-50 web pages, unlimited bandwidth and a 100% responsive design.
اردو میں پڑھیں
ویب سائٹ پیکج میں کیا شامل ہے؟
ہمارے ویب سائٹ پیکج میں مفت ڈومین اور ہوسٹنگ، لامحدود اسپیس، لامحدود ای میل اکاؤنٹس، 5 سے 50 ویب صفحات، لامحدود بینڈوڈتھ اور مکمل ریسپانسیو ڈیزائن شامل ہیں۔
ہمارے ویب سائٹ پیکج میں مفت ڈومین اور ہوسٹنگ، لامحدود اسپیس، لامحدود ای میل اکاؤنٹس، 5 سے 50 ویب صفحات، لامحدود بینڈوڈتھ اور مکمل ریسپانسیو ڈیزائن شامل ہیں۔
Institute
Yes! We offer comprehensive IT training courses including web development, software development, graphic design, and more.
اردو میں پڑھیں
کیا آپ ٹریننگ دیتے ہیں؟
جی ہاں! ہم ویب ڈویلپمنٹ، سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ، گرافک ڈیزائن اور دیگر آئی ٹی کورسز کرواتے ہیں۔
جی ہاں! ہم ویب ڈویلپمنٹ، سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ، گرافک ڈیزائن اور دیگر آئی ٹی کورسز کرواتے ہیں۔
Fill in the Online Registration form on our website with your details, selected courses, a profile photo and a CNIC copy. You will receive a reference number (e.g. MSH 2026-1001) after submitting.
اردو میں پڑھیں
کورس یا انٹرن شپ کے لیے رجسٹریشن کیسے کریں؟
ویب سائٹ پر آن لائن رجسٹریشن فارم میں اپنی معلومات، منتخب کورسز، تصویر اور شناختی کارڈ کی کاپی جمع کروائیں۔ جمع کروانے کے بعد آپ کو ریفرنس نمبر ملے گا۔
ویب سائٹ پر آن لائن رجسٹریشن فارم میں اپنی معلومات، منتخب کورسز، تصویر اور شناختی کارڈ کی کاپی جمع کروائیں۔ جمع کروانے کے بعد آپ کو ریفرنس نمبر ملے گا۔
Our courses include Android, PHP, Python, Web Development, Java, C++, JavaScript, C#, WordPress, Laravel, Asp.Net, Graphic Designing, MS Office, Freelancing, eBay Dropshipping, E-Commerce, Amazon Virtual Assistant, Shopify, Daraz, Digital Marketing, SEO, Social Media Marketing, Content Writing, YouTube Automation, CCA, CCNA and Chinese Language. See the Institute page for the full list.
اردو میں پڑھیں
آپ کون سے کورسز کرواتے ہیں؟
اینڈرائیڈ، پی ایچ پی، پائتھون، ویب ڈویلپمنٹ، جاوا، گرافک ڈیزائننگ، ایم ایس آفس، فری لانسنگ، ای کامرس، ایمازون ورچوئل اسسٹنٹ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، ایس ای او، سی سی این اے اور چینی زبان سمیت کئی کورسز دستیاب ہیں۔ مکمل فہرست انسٹی ٹیوٹ صفحے پر دیکھیں۔

Open the Certified Students page and enter the certificate number to confirm the student name, course and session.
اردو میں پڑھیں
سرٹیفکیٹ کی تصدیق کیسے کریں؟
سرٹیفائیڈ اسٹوڈنٹس صفحہ کھولیں اور سرٹیفکیٹ نمبر درج کریں تاکہ طالب علم کا نام، کورس اور سیشن کی تصدیق ہو سکے۔
سرٹیفائیڈ اسٹوڈنٹس صفحہ کھولیں اور سرٹیفکیٹ نمبر درج کریں تاکہ طالب علم کا نام، کورس اور سیشن کی تصدیق ہو سکے۔
Contact
Our office is at Street 9, Opposite UAF GP Gate, Faisalabad, Pakistan.
اردو میں پڑھیں
مائیکرو اسٹار ایکس کہاں واقع ہے؟
ہمارا دفتر اسٹریٹ 9، یو اے ایف جی پی گیٹ کے سامنے، فیصل آباد، پاکستان میں ہے۔
ہمارا دفتر اسٹریٹ 9، یو اے ایف جی پی گیٹ کے سامنے، فیصل آباد، پاکستان میں ہے۔
We are open Monday to Friday, 9AM to 7PM.
اردو میں پڑھیں
آپ کے دفتری اوقات کیا ہیں؟
ہم پیر سے جمعہ، صبح 9 بجے سے شام 7 بجے تک کھلے ہیں۔
ہم پیر سے جمعہ، صبح 9 بجے سے شام 7 بجے تک کھلے ہیں۔
Call or WhatsApp +92 341 1600066, email info@microstarx.org, or use the form on our Contact page.
اردو میں پڑھیں
آپ سے رابطہ کیسے کریں؟
آپ +92 341 1600066 پر کال یا واٹس ایپ کریں، info@microstarx.org پر ای میل کریں، یا رابطہ صفحے کا فارم استعمال کریں۔
آپ +92 341 1600066 پر کال یا واٹس ایپ کریں، info@microstarx.org پر ای میل کریں، یا رابطہ صفحے کا فارم استعمال کریں۔